منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آرکے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔ایف بی آر ملازمین کے مطابق150 فیصد ایگزیکٹو الانس اور تنخواہیں نہ بڑھائیں تو مزید سخت ردعمل ہوگا، وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں۔ایف بی آر ملازمین نے موقف اختیار کیا کہ تنخواہیں کم ہونے سے گھریلو اخراجات قابل برداشت نہیں رہے، مہنگائی کی شرح دوگنی ہوگئی ہے، موجودہ تنخواہ میں گھریلو اخراجات پورے نہیں کیے جاسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…