جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب سے کے پی کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد، فلور ملز نے ہڑتال کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی) پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔چیئرمین خیبرپختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن محمد اقبال نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابند لگادی ہے جس پر پنجاب سے گندم پرپابندی کے باعث احتجاجاً فلورملز بندکردی ہیں۔محمد اقبال نے کہا کہ پابندی کے باعث صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔دوسری جانب پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف فلور ملز نے ہڑتال کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…