منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

کیویز ٹیم پاکستان میں مہمان نوازی کی مشکور

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد( این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اورٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے گئے پیغام میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ کراچی، پنڈی اورلاہور میں 10 میچزکھیلنے کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے ہیں۔

کیویز ٹیم نے پاکستان میں مہمان نوازی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ون ڈے میچز کی سیریز قومی کرکٹ کے نام رہی۔قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ابتدائی چاروں میچز میں شکست سے دوچار کیا تھا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی جبکہ سیریز کا ایک میچ بارش کی نذر ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…