پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

میئر کراچی کس جماعت کا؟ پی ٹی آئی کنگ میکر پوزیشن پر آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے میئرکیلئے پاکستان تحریک انصاف کنگ میکر پوزیشن پر آگئی۔بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کراچی کیلئے 124ووٹوں کی سادہ اکثریت کسی جماعت کے پاس نہیں ہے۔میئر کراچی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کیلیے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی نے کہا کہ جماعت اسلامی سمیت جسے بھی حمایت چاہیے وہ رابطہ کرسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنہیں حمایت چاہیے وہ ہماری جماعت اور اعلی قیادت کے خلاف غلط گفتگو نہ کرے۔آفتاب صدیقی نے کہا کہ جس جماعت کو بھی ہماری حمایت حاصل ہوگی وہ مئیر کراچی بنانے کی پوزیشن میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…