لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا،گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظر انداز ہونے والے نظریاتی لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کے وکیل کوخط لکھنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق ناراض سابق ٹکٹ ہولڈرز نے بلال اسلم بھٹی کی رہائش گاہ پر اجلاس بھی منعقد کیا ۔اجلاس میں بلال اسلم، سلمان شعیب، خالد گھرکی، ارشاد ڈوگر، طارق ثنا ء باجوہ، طارق سعادت، علی محمد خان، جاوید انور، امین ذکی اور دیگر شریک ہوئے۔
تحریک انصاف کے 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی



















































