جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے بھارت میں بھر پور انداز میں پاکستان کا موقف پیش کیا: خورشید محمود قصوری بھی معترف

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کا موقف وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھر پور انداز میں پیش کیا۔

ایک بیان میں خورشید محمود قصوری نے کہا کہ میں نے قومی مفادات پر کبھی سیاست نہیں کی، سیاست بازی کیلئے ایک دوسرے پر اعتراض کیا جاتا ہے۔ خورشید محمود قصوری نے کہا کہ ملک آج کل بہت مسائل میں گھرا ہوا ہے، بھارت کی خواہش ہے کہ پاکستان کسی طرح سے عالمی سطح پر تنہا ہوجائے، پاکستان کسی بھی صورت سفارتی سطح پر تنہا نہیں ہوسکتا،کوئی بھی انٹرنیشنل فورم نہیں چھوڑنا چاہیے جہاں ہم پاکستان کا موقف پیش کرسکتے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…