پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکن کی فوج کے شہدا کیخلاف پروپیگنڈہ پر معذرت

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک کارکن نے ٹویٹر اور فیس بک کے اپنے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے افواج پاکستان کے شہداء کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے کے اپنے طرز عمل پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئےمعذرت کی ہے۔

عبدالرحمٰن نے اپنی غلطی کا احساس کرنے کے بعدکمال نے کہا کہ وہ اپنے ماضی کے طرز عمل پر افسوس کا اظہار کرتا ہے ، اس نے مستقبل میں کوئی بھی نامناسب زبان یا ایسےٹویٹس نہ کرنے کا عہد کیا۔ اس نے شہدا کے سوگوار خاندانوں سے ان کی توہین آمیز پوسٹوں پر معافی بھی مانگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…