منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں، عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کینیڈاکی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک بران نے زمان پارک میں ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورتحال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلدانتخابات ہی مسائل کاحل ہیں۔

عمران خان نے کہا ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے یکساں قانون ہو، حکمران انتخابات سے خوفزدہ ہیں،انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں۔ملاقات میں کینیڈا سے تحریک انصاف کے رہنما عامر خان، چودھری ظفر، اشفاق احمد، میاں عدنان، مدثر مچانہ، سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…