منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سیریز جیت گیا لیکن آخری میچ میں شکست

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 49.3 اوورز میں 299 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے وِل یونگ 87، ٹام لیتھم 59 اور مارک چپمن 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین، اسامہ میر اور شاداب خان نے دو دو جبکہ حارث رؤف اور محمد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان 33، شان مسعود 7، بابراعظم ایک، محمد رضوان 9، آغا سلمان 57، شاداب خان 14، شاہین آفریدی صفر، اسامہ میر 20، محمد وسیم 6، حارث رؤف ایک رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ افتخار احمد نے شاندار 94 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ پاکستان کی پوری ٹیم 46.1 اوور میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح نیوزی لینڈ نے آخری میچ 47 رنز سے جیت لیا لیکن سیریز ہار 4-1 سے ہار گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…