پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آڈیو لیکس سے متعلق سوال، چیف جسٹس کا لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطابندیال کانفرنس میں شرکت کے بعد آڈیو لیکس سے متعلق سوال پر لبوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کرکے چلے گئے۔ کانفرنس کے بعد روانہ ہوتے وقت صحافی نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ آڈیو لیکس ہوتی ہے، آپ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے؟

جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ بس آپ دعا کریں۔ سوال نے مزید سوال پوچھا کہ کبھی آڈیو لیکس، کبھی یہ کبھی وہ پروپیگنڈا، آپ سمجھتے ہیں کہ حالات کو کچھ بہتر کیا جاسکتا ہے؟ اس سوال پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے لبوں پر انگلی رکھ کرخاموش رہنے کا اشارہ کیا اور گاڑی کی طرف بڑھ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…