پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل نوجوان مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا پولیس نے مسلح ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔

مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ فیروز والا کی حدود میں کلینک پر تاخیر سے آنے پر مریض علی رضا مشتعل ہو گیا جس نے گالیاں دیتے ہوئے فائرنگ کر کے ڈاکٹر محمد افضل کو قتل کردیا۔اس وارداث میں ملوث ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔جس پر درج مقدمہ قتل کی ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا کہ ہے بلوانے کے باوجود ڈاکٹر تاخیر سے آیا اور مانگنے پر اس نے پائیوڈین دینے سے انکار پر غصہ سے اس کو گالیاں دیں اور پھر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…