منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پرپولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا۔

پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کی شرٹس کیلئے 29812 میٹر کپڑا خریدا گیا،ٹریفک وارڈنز کے ٹرائوزرز کی تیاری کیلئے 22359 میٹر کپڑا خریدا گیا،موسم سرما میں فورس کے استعمال کیلئے 26935 جیکٹس بھی خرید لی گئیں۔یہ جیکٹس پنجاب پولیس ، ایلیٹ فورس،سی ٹی ڈی اہلکار استعمال کریں گے۔ شیڈول کے مطابق مختلف اضلاع میں خدمات سرانجام دینے والے وارڈنز اور دیگر اہلکاروں کو نیا یونیفارم اورجیکٹس فراہم کر دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…