منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

لاہور،کروڑوں مالیت کی ہاکی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق کمپنی کے ماہرین کی ہدایات کے مطابق ٹرف بچھائی جا رہی ہے،ٹرف بچھانے کے کام کا افتتاح اپریل کے وسط میں مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کیا تھا۔ٹرف مختلف حصوں کے ساتھ گرانڈ میں پھیلا تو دی گئی ہے تاہم ٹرف کو لیول کر کے چسپاں نہیں کیا گیا، چسپاں نہ کرنے کی وجہ سے ٹرف آندھی آنے سے اکھڑ چکی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرف اڑ کر اِدھر ادھر جانے سے اس کے خراب ہونے کا امکان ہے،نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ٹرف کے کام کا تخمینہ لگ بھگ 16 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔اسپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹرف ماہرین کی نگرانی میں بچھائی جا رہی ہے، 10 سے 12 روز میں کام مکمل کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…