بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ کسٹم اپریزمنٹ نے دوران تلاشی برآمد کر لیا جو سمگلر نے انتہائی مہارت سے کوئلے سے بھری گاڑی میں چھپائے گئے تھے غیر ملکی اسلحہ ترکی اور روس ساختہ بتائی جاتی ہے جس میں 88 عدد 12 بور بندوق اور 600 کی تعداد میں کارتوس تھے برآمد کی گئی اور ڈرائیور کو ٹرک سمیت حراست میں لیکرتحقیقات کا آغاز کردیاہے، طورخم کسٹم اپریزمنٹ نے طورخم بارڈر پر مزید چیکنگ تیز کر دیا گیا اس حوالے سے ڈی سی حماد احمد نے کہا کہ اعلی حکام کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے چیکنگ پر خصوصی توجہ دی ہے تاکہ سمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوسکے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…