جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی نے عمران خان سے بیانیے، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے، بابر اعوان

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصا ف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے کوئی متعلقہ سوال نہیں کیا، وہ سوال پوچھے جا رہے ہیں جن کا تفتیش سے کوئی تعلق نہیں۔ایک انٹرویو میں بابر اعوان نے کہا کہ جے آئی ٹی نے عمران خان کے بیانیے سے متعلق پوچھا، نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوالات کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ سندھ ہائوس حملے کا جوڈیشل کمپلیکس پیشی سے کیا تعلق ہے؟اعظم سواتی اور شہباز گِل سے متعلق سوالات کاجے آئی ٹی سے کیا تعلق ہے ؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…