جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت، کار کھائی میں جاگری ،3افراد جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

گلگت (این این آئی)ہنزہ عطا آباد ٹنلز کے قریب بد قسمت کارگہری کھای میں جاگری ،المناک حادثے میں3افراد جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو1122کے اہلکار اور مقامی رضا کاروں نے لاشوں کو کھای سے نکال لیا ہے،جاںبحق ہونے والوں میں 2افرادکا تعلق علی آباد ہنزہ جبکہ ایک شخص کا تعلق ششکٹ گوجال سے بتایا گیا۔ ہفتہ کے روز دوپہر ساڈھے بارہ بجے کے قریب گاڑی کو کھای میں دیکھ کر ایک مقامی شخص نے فوری طور پر ریسکیو1122کو اطلاع دی تھی۔ جس کے بعد ریسکیو شروع کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…