کرا چی (نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے محکمہ مو سمیا ت کی جا نب سے آج( جمعہ) کرا چی میں شدید گر می کی لہر کی پیشن گو ئی کے پیش نظر عوا م کو احتیا طی تدا بیر اختیا ر کرنے کی ہدا یت کی ہے ۔تر جما ن سندھ حکومت نے کہا ہے کہ شہر کے تمام ہسپتا لو ں میں ہیٹ اسٹرو ک ایمر جنسی سینٹر قا ئم کئے گئے ہیں عوا م غیر ضروری طو ر پر دھو پ میں نکلنے سے گریز کریں اور زیا دہ سے زیا دہ پا نی کا استعما ل کیا جا ئے ۔ایمر جنسی کی صور ت میں فو ر اََ ہسپتا لو ں میں قا ئم ہیٹ اسٹرو ک ایمر جنسی سینٹر زسے رجو ع کیا جائے ۔دریں اثنا ءچیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سیکریٹری محکمہ صحت کو ایمر جنسی سینٹر ز میں ڈا کٹرو ں اور پیرامیڈیکل اسٹا ف کی 24گھنٹے حا ضری یقینی بنا نے کی ہدا یت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی اور لا پر وا ہی ہر گز بر دا شت نہیں کی جا ئے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































