جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑھتی دہشت گردی میں وزیراعظم برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں؟ عمران خان کا سوال

datetime 5  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑھتی دہشت گردی اور تاریخی مہنگائی کے ساتھ سنگین معاشی حالات میں وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں کیا کررہے ہیں؟۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے لکھا کہ پارا چنار میں سکول کے اساتذہ کے ہولناک اور وحشیانہ قتل اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 6جوانوں کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی دہشت گردی اور تاریخ کی بلند ترین مہنگائی کے ساتھ سنگین ترین معاشی حالات کے دوران وزیراعظم رسمِ تاجپوشی میں شرکت کی آڑ میں برطانیہ میں کیا کررہے ہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…