منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹڈاپ سکینڈل ، ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو 8مئی کو طلب کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے )نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ )کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 8 مئی بروز پیر کو طلب کر لیا۔

سابق وزیر اعظم کو ایف آئی اے ملتان کے ذریعے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔یوسف رضا گیلانی پر ایف آئی اے کراچی میں ٹڈاپ میگا سکینڈل میں 3مقدمات درج ہیں جن کے مطابق سکینڈل میں مبینہ طور پر1ارب روپے سے زائد کرپشن کے الزامات ہیں۔یال رہے کہ یوسف رضا گیلانی کو متعلقہ عدالت نے 18دسمبر 2014ء سے حاضری سے استثنیٰ جاری کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…