لاہور۔۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے کنٹینرزمالکان کومعاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر ا ئی جی پولیس پنجاب سے 15روز میں جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کیروبروکنٹینرزمالکان نیمعاوضہ کی عدم ادائیگی پر کیس دائرکررکھا ہے، درخواست گزاروں کے وکیل نے مو?قف اختیار کیاکہ پولیس نے کئی روز تک احتجاجی مظاہریروکنے کیلئیایک درجن سے زائد کنٹینرز روکے رکھے، لیکن اب پولیس معاوضہ ادانہیں کر رہی۔عدالت نے ا?ئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز میں جواب طلب کرلیا۔
کنٹینرزمالکان کی معاوضہ نہ دیئے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































