جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول کا دورہ بھارت دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے،بھارتی میڈیا

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔خیال رہیکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھارت کے شہر گوا میں ہوا جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے ۔

بھارتی میڈیا نے بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔دوسری جانب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا میزبان ملک تمام رکن ممالک کو دعوت دینے کا پابند ہے۔ایک بیان میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پروٹوکول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…