منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری مقتدر اختر شبیر کو ہٹانے کا حکم

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری مقتدر اختر شبیر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔پی بی سی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ بار کے ایڈیشنل سیکرٹری کو بھی عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کے خلاف کارروائی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کی گئی۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری نے لیگل پریکٹیشنر اینڈ بار کونسل ایکٹ کی خلاف ورزی کی، سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری پاکستان بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹایا جاتا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ بار کی سیکرٹری فنانس حفظہ بخاری کو سیکرٹری کا اضافی چارج دینے کا حکم دیا ہے، جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری کا عہدہ فی الحال خالی رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…