بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق ورزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا،الیکشن بارے سپریم کورٹ کے 3-4کے بینچ کو مانتے ہیں، 2-3کو نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے وہیل چیئر پر عدالت میں پیشی کے حوالے سے صحافی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے سوال پوچھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے ملک میں ایک ہی روز انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت جمعہ کو مقرر کی ہے،

عدالت کی جانب سے کہا جا رہا ہے انتخابات ایک ہی روز ہوں گے کے جواب میں محمد نواز شریف نے کہا کہ ہم تو سپریم کورٹ کے 3-4کے بینچ کو مانتے ہیں، 2-3کو نہیں۔صحافی نے عمران خان کا نام لئے بغیرسوال کیا کہ کچھ لوگ بیماری کا مذاق اڑاتے تھے خود وہیل چیئر پر بیٹھ کر عدالت میں پیش ہو رہے ہیں جس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اللہ تعالیٰ دکھا رہا ہے، ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…