پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں بزرگ بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے، درگاہ کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عملے کی غفلت کی وجہ سے درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق غفلت برتنے پر پولیس انسپکٹر سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ کیمرہ مین سمیت 3 نامزد افراد اور دولہا، دلہن کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وقاف حکام نے ایک نگران کو بھی معطل کردیا ہے۔
درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































