منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور کرلی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور درخواست گزارکی جانب سے عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست کو منظور کرلیا۔عدالت کی جانب سے اجازت دیے جانے کے بعد عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…