برسلز(این این آئی)بین الاقوامی پولیس یوروپول نے ڈارک ویب مارکیٹ مونوپولی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 288 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، بھاری مقدار میں منشیات، نقد رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں یوروپول نے کہا کہ گرفتار مشتبہ افراد ڈارک ویب پر منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث رہے ہیں۔بین الاقوامی پولیس یوروپول کے مطابق کارروائیوں کے دوران 54 ملین ڈالر سے زائد نقد رقم اور ورچوئل کرنسی، 1 ٹن منشیات اور 117 آتشیں اسلحہ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔یوروپول کے مطابق کارروائی میں امریکا اور یورپ سمیت 9 ممالک کے اہلکاروں نے حصہ لیا، مشتبہ افراد کو یورپ، برطانیہ، امریکا، برازیل سے گرفتار کیا گیا۔
بین الاقوامی پولیس کی ڈارک ویب مارکیٹ مونوپولی کے خلاف کارروائی، 288 افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































