جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ڈرائیوروں کے لیے نئے قوانین کا اطلاق

datetime 3  مئی‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں بس ڈرائیوروں کے لیے نئے قوانین کا اعلان کردیا گیا،جن میں زیادہ سے زیادہ ڈرائیونگ کے اوقات فی دن 9 گھنٹے مقرر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے سڑکوں کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے حکام کی کوششوں کے حصے کے طور پر ایک سرکاری فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا

جس میں مملکت میں بس ڈرائیوروں کے کام اور آرام کرنے کے اوقات بتائے گئے ہیں۔سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ فیصلہ میں روزانہ زیادہ سے زیادہ ڈرائیونگ کے اوقات 9 گھنٹے مقرر کیے گئے ہیں،جنہیں ہفتے میں 2 بار مزید ایک گھنٹے تک بڑھایا جا سکتا ہے،ایسے ڈرائیوروں کے لیے ہفتہ وار کام کے اوقات زیادہ سے زیادہ 56 گھنٹے مقرر کیے گئے ہیں اور 14 دنوں میں کام کے کل اجازت شدہ اوقات 90 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں۔نافذ کردہ نئے قوانین میں کہا گیا ہیکہ کام کے دوران آرام کا وقت 45 منٹ فی 4.5 ڈرائیونگ گھنٹیاور11 گھنٹے فی 23 گھنٹے مقررکیا گیا ہے جبکہ ہفتہ وارآرام کا وقت زیادہ سے زیادہ 6 کام کے دنوں کے لیے نان اسٹاپ 45 گھنٹے پر رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…