منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

datetime 3  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ میں سوجن ہوئی، عمران خان ٹانگ پر وزن احتیاط سے رکھیں، ابھی انہیں ٹانگ سے متعلق احتیاط کرنا ہوگی۔ڈاکٹرز نے مشورہ دیا کہ عمران خان چلنا پھرنا کم رکھیں تو بہتر ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹانگ کا معائنہ میڈیکل ٹیم جلد ایک بار پھر کرے گی۔یاد رہے کہ عمران خان منگل کی رات ٹانگ میں تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال گئے تھے۔شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کی ٹانگ کا معائنہ کیا تھا، ہسپتال میں چیک اپ کے بعد عمران خان واپس اپنی رہائش گاہ آگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…