جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

بیرون ملک اثاثوں کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بیرون ملک اثاثوں کے الزام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں ان سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر پر بیرون ملک دولت رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس الزام پر اسد عمر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں ان سے فوری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا ہے کہ میری بیرون ملک دولت سے متعلق غلط الزام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر لیگل نوٹس بھیج دیا ہے کہ وہ سب کے سامنے معافی مانگیں یا انہیں عدالت بلایا جائے گا، انہیں عوامی سطح پر بتایا جانا چاہیے کہ یہ غلط معلومات کس نے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…