ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

لاہور کے بعد ایک اور بڑے شہر میں منکی پاکس کا مصدقہ کیس سامنے آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی ادارہ صحت نے پنجاب میں منڈی بہائوالدین میں منکی پاکس کیس سامنے آنے کے بعد تیسرے کیس کی تصدیق کردی۔ وزیر صحت پنجاب جاوید اکرم نے بتایا کہ منڈی بہائو الدین کا رہائشی بیرون ملک سے ٹریول کر کے پاکستان آیاجس کا سیمپل ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہائوالدین سے این آئی ایچ اسلام آباد بھیجا گیا جہاںاین آئی ایچ نے منکی پاکس کیس کو کنفرم قرار دے دیا۔وزیر صحت پنجاب نے بتایا کہ مریض کی حالت خطرے سے باہر سے ہے اور اس نے گھر میں آئسولیشن اختیار کی ہوئی ہے، ہم مریض کا پنجاب کی لیب سے دوبارہ ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے مزید بتایا کہ پنجاب میں منکی پاکس کے7مشتبہ کیسز ہیں جن کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…