بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون کی 14 ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے سکیورٹی خدشات پر موبائل فون کی 14 ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا۔بھارتی حکام کے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر مقبوضہ جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد رابطوں کے لیے ان موبائل ایپس کا استعمال کر رہے تھے۔بھارت سکیورٹی خدشات پر سال2020سے اب تک چینی ایپس سمیت سیکڑوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…