جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر عمران خان کے اظہار ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل

datetime 1  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اظہارِ ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی ٹرانسمیشن میں کارکن کو سخت سوال سے روک دیا گیا۔کارکن شیر افضل نے عمران خان سے سوال کیا کہ بونیر میں آپ کی پارٹی میں انصاف ہے یا نہیں؟

سوال کا جواب دینے کی بجائے عمران خان نے کارکن سے مائیک واپس لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل کسی اور سے سوال پوچھو یہ کوئی سوال نہیں۔عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو بتانا ہے کہ پارٹی میں انصاف ہے کہ نہیں، میں کیسے بتا سکتا ہوں؟پی ٹی آئی کارکن شیر افضل نے کہا کہ بونیر میں تنظیم ہے مگر اختیارات صرف 2 خاندانوں کے پاس ہیں۔عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایسے سوالات نہیں پوچھتے، یہ پارٹی کی بات نہیں ہے۔ عمران خان نے فیصل جاوید سے کہا کہ فیصل کسی اور سے سوال لو یہ کوئی سوال نہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر کارکن سے مائیک لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…