جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اے این پی نے 3 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلالی

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 3 مئی کو آل پارٹی کانفرنس بلالی، کانفرنس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صبح 10 بجے شروع ہوگی جس میں دیگر جماعتوں کے ہمراہ تحریک انصاف بھی شرکت کریگی۔

تمام جماعتوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام کو بھی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جس پر تحریک انصاف نے اے این پی کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر کو اے پی سی میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی کو اے پی سی میں تحریک انصاف کی شرکت پر تحفظات ہیں، جے یو آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا۔ترجمان اے این پی کے مطابق ہمارے ساتھ جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو دعوت نہ دینے کی کوئی شرط نہیں رکھی، اے پی سی میں موجودہ سیاسی بحران کے حل اور ایک ہی دن الیکشن کروانے پر قومی اتفاق رائے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…