جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ،زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا، بھوک ہڑتالی کیمپ پی پی 141 کے کارکنان کی جانب سے لگایا گیا ہے۔کیمپ میں بھوک ہڑتال کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں جن پر امپورٹڈ امیدوار نامنظور کے نعرے درج ہیں،

کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ٹکٹ کی تقسیم کے حوالے سے ہمیں سنا جائے۔مظاہرین نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گاڑی کو روکتے ہوئے کہا کہ ہم 2009 سے تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے ۔ فواد چودھری نے کارکنان سے گفتگو کی اور ان کے تحفظات کو قیادت تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…