جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم مئی پر ریلی ، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)یوم مزدور پر ریلی نکالنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نام پر نوٹس بھیجا، تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ علم میں آیا ہے آپ کی قیادت میں لبرٹی سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جارہی ہے، پنجاب میں 14مئی کو الیکشن شیڈول ہیں،اجازت کے بغیر ریلی نکالنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیاکہ جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہے، سیاسی جماعتیں،امیدوارریلیوں ،جلسوں کے حوالے سے مقامی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…