جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی، کراچی پہنچنے پرکیوی ٹیم کو جہاز میں آدھا گھنٹہ رکنا پڑ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز میں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی تاہم قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مہمان ٹیم آدھے گھنٹے تک طیارے میں ہی انتظار کرتی رہی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز پی کے 6367 سے کراچی آئی، طیارے نے سہہ پہر 3 بج کر 15 منٹ پر کراچی لینڈ کیا۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو طیارے سے اتارنے کیلئے سیڑھی منگوائی گئی تاہم سیڑھی آدھے گھنٹے بعد پہنچی۔اس دوران مہمان ٹیم کے کھلاڑی طیارے میں ہی انتظار کرتے رہے اور سیڑھی آدھے گھنٹے بعد پہنچائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…