بوریوالا (این این آئی) بوریوالا میں مجاہدکالونی میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ملزم نے راستے میں پولیس اہلکار سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔پولیس نے بتایاکہ فرار کی کوشش کے دوران اسلحہ کا فائر کھلنے سے ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے گزشتہ روز 10 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی۔
بوریوالا ، بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































