جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں ایک برس کے دوران 230 ارب روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت توانائی کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کے لائن لاسز 113 ارب روپے تک پہنچ گئے اور دسمبر 2022 تک گردشی قرضوں کا بوجھ 2536 ارب روپے ہوگیا ہے۔وزارت توانائی کے مطابق پاکستان کا حالیہ برس میں گردشی قرضہ 343 ارب روپے رہا۔وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھاری نقصانات والے فیڈرز کی نجکاری کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…