جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کے اعلی مذہبی عہدیدار آیت اللہ سلیمانی کے قتل کی ویڈیو جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

تہران(این این آئی)ایران کے سرکردہ مذہبی رہ نما اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سابق مندوب اور ایران کی شورائے خبرگان (مجلس خبرگان رہبری)کے رکن عباس علی سلیمانی کے قتل کی ویڈیو فوٹیج مقامی میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے قتل کا ایک ویڈیو کلپ نشر کیا جس میں ایک بندوق بردار سیدھے سلیمانی کی طرف جانے سے پہلے تھوڑا سا آگے بڑھتا ہوا نظر آیا اور صفر کے فاصلے سے ان پر پیچھے سے گولی چلا دی۔ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا کہ ملک کی طاقتور مذہبی شخصیت اور رہبر اعلی کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کمیٹی کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں قتل کر دیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…