جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

آج ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا امکان

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے بدھ کوتمام تیاریاں مکمل تھیں اور منصوبہ پر عمل ہونے والا تھا مگر عین وقت پر پروگرام تبدیل کردیا گیا اور عین ممکن ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔

جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق بدھ کو 190 ارکان قومی اسمبلی ایوان میں موجود تھے جبکہ اعتماد کے ووٹ کے لئے 172 ارکان کی ضرورت تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی سیٹ پر بیٹھے تھے کہ ان کے مشیر احد چیمہ ان کی سیٹ کے پاس آئے اور کان میں سرگوشی کی ۔اب امکان ہے وزیر اعظم شہباز شریف ایوان سے اعتماد کا ووٹ آج جمعرات کو حاصل کریں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے ارکان بھی ممکنہ طور پر اعتماد کے ووٹ میں حصہ لیں گے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی اعتماد کے ووٹ کی مخالفت کریں گے۔ جی ڈی اے کے ارکان قومی اسمبلی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…