پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کپتان بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم میں تیکنیک، ٹمپرامنٹ اور ٹیلنٹ موجود ہیں اور یہ سب سے آگے جائے گا ۔

نجی ٹی وی پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ جو میں نے دیکھا ہے کہ یہ جو ہمارا کپتان ہے یہ بہت آؤٹ اسٹینڈنگ بیٹسمین ہےمیں نے کرکٹ میں بہت عرصے کے بعد ایسی کوالٹی کسی بیٹسمین میں دیکھیں ہیں جو کہ بابر اعظم میں ہیں ۔ میں نے ہر طرح سے اس کا جائزہ لیا ہے کیونکہ میں بولر کی حیثیت سے بولر کا جائزہ لیتا تھا۔بابر اعظم میں آگے جانے کا پوٹینشل ہے اور میں اسے سب سے آگے جاتا ہوا دیکھا ہوں ۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…