جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔سی اے اے عملے نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی پرواز کے مسافر کی جانب سے بھولے گئے لاکھوں روپے واپس لوٹا دئیے۔ذرائع کے مطابق فلائی جناح کے مسافر ارشد زبیر صدیقی 21 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ اور اہم کاغذات ائیرپورٹ پر بھول گئے تھے تاہم ڈپٹی ویجلنس افسر رسول بخش اور ڈی ڈی آپریشنز ملک عمران نے رقم و دیگر اشیا مسافر کے سپرد کیں۔مسافر نے سی اے اے اہلکاروں کی ایمانداری اور فرض شناسی کی تعریف اور شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…