بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کھاد قیمتوں میں کمی کیلئے منت بھی کرنی پڑی تو کرینگے، سکندر بوسن

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرملک سکندر حیات خان بوسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرکے تاریخی فیصلہ کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کھاد کی قیمتوں میں جواضافہ ہوا اس کو واپس کریں گے اور اکتوبر کے مہینے میں کھاد کی قیمتوں کو واپس لے لیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کھاد کی قیمتوں میں کمی کیلئے منت سماجت بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں 500 روپے فی بوری کی کمی کااعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…