جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

نگران حکومتیں کب تک برقرار رہیں گی ؟ کنور دلشاد نے بتا دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع سمیت حساس قومی اداروں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سہ رکنی بنچ کو سربمہر لفافے میں جو درخواست پیش کی ہے اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ آف پاکستان ریاست کے مفاد اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق یہ بات سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے  گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومتیں جنرل الیکشن کی تکمیل تک برقرار رہیں گی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اس حوالے سے دستاویزات چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال کو پیش کی ہیں ایک سوال پر سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے کہا کہ 14 مئی 2023 کو پنجاب میں جنرل الیکشن کرانے کے 4 اپریل 2023 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی دستاویزات کو ملحوظ رکھ کر آرڈر جاری کرنے کی مجاز ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…