ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

”اگربتی“ کا دھواں انسانی جسم پر کیسااثر کرتاہے؟حیرت انگیز انکشاف‎

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارے ہاں روحانی تقریبات میں اگربتی کا استعمال عام پایا جاتا ہے ۔  چین  میں ساؤتھ چائنا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق اگربتی کا دھواں جسمانی خلیوں کے لیے زہریلا ہوتا ہے اور جینیاتی خرابیوں کا سبب بھی بنتا ہے ۔ تحقیق کاروں کے مطابق اگربتی کا دھواں ، سگریٹ کے دھوئیں سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے بچنے کی تاکید کی ہے ۔ ابتدائی تجربات میں اگربتی کے دھوئیں کے گلہریوں کے خلیات پر اثرات کا مطالعہ کیا گیا اور اسے انتہائی خطرناک پایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…