اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آ با میں وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف ہواہے۔ اسلام آبادمیں ہائیکورٹ بارکے رکن اورایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے مالک کو
نامعلوم افرادنے بھتہ کی پرچی بھیجی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آبادمیں ہائیکورٹ بارکے رکن آصف کونامعلوم افرادنے بھتہ کی پرچی کے ساتھ ایک گولی بھی بھیجی گئی ہے اوراس کے بعد آصف کوٹیلی فون کال کے ذریعے بھی بھتہ دینے کی دھمکی بھی دی گئی ہے ۔
اسلام آ باد،وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف
14
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں