بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ وزیراعظم نااہل ہوگا،طلال چوہدری کا دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف دہشت گرد فارن فنڈد جماعت کی ہونی چاہئیے، نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے

اور نہ اپنانے کی وجہ سے ۔ اپنے ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ وزیراعظم نااہل ہوگا ،بیٹی چھپانے کی ملک کی تاریخ میں مثال ہے اور نہ ہوگی اپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف دہشت گرد فارن فنڈد جماعت کی ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف پولیس پہ پٹرول بم پھیکنے والی جماعت دہشت گرد جامعت کی ہونی چاہئیے الیکشن ایکٹ کی صریحا خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان نے کاغزات میں اپنی بیٹی چھپائی اور فارن فنڈنگ کی ،فارن ایجنٹ جھوٹا دہشت گرد مجرم پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے، نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے کی وجہ سے،عدالت پہ حملہ کرنا، جج کو گالی اور دھمکی دینا عدلات کے گیٹ توڑنا کس آرٹیکل کے نیچے آتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس پہ پٹرول بم پھیکنا فارن فنڈنگ سے پارٹی چلانا کس آرٹیکل کے نیچے آتا ہے بیٹی کو نہ اپنانا اور کاغزات میں چھپانا کس آرٹیکل کے خلاف ہی



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…