منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی منتظر ہیں کہ عمران خان نااہل ہوں اور وہ پارٹی سنبھالیں ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں کہ کب عمران نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ زمان پارک کا رنگ باز اور ملتان کا ڈبہ پیرسپریم کورٹ کے اکثریتی ججوں کی رائے کی توہین کررہے ہیں،دو مداریوں کے ہاتھ تین ڈگڈگیاں ہیں جو وہ زور زور سے بجا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے تین ججوں کے حامی وترجمان بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جھوٹا ریفرنس دائر کرنے والوں کو عدلیہ اور ججوں کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ عمران شیطانی ٹولہ ہمیشہ آئین، انصاف اور عوام کے خلاف کھڑا ہوتا ہے،عدالت پہ پتھر مارنے والے بے شرم جج کو گالی اور دھمکی دینے والے عدالت کے احترام کا باشن دے رہے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…