جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، محمود بھٹی کا انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں مقیم عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے 25لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جب میرے ہسپتال آئے تو مجھے نہیں معلوم تھا یہ کون شخص ہے۔ میرے ہسپتال میں اگر کوئی چیز غلط ہورہی تھی تو انہوں نے انکوائری کیوں نہیں کرائی، ثاقب نثار مجھے ڈیزائنر ڈاکو کہہ کر پکارتے رہے۔ ثاقب نثار کی وجہ سے میں نے اسکالرشپ اور غربا کی شادیاں بند کردیں، ثاقب نثار نے میری زندگی تباہ کردی ثاقب نثار جج نہیں فرعون بنے ہوئے تھے۔ ڈیم فنڈ میں 25 لاکھ روپے چندہ دیا تو میرا کیس ثاقب نثار نے ختم کردیا، یتیم خانہ بنانے کے لئے زمین لی، اس پر بھی قبضہ ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…