پاکستان میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذخائر کے مقابلے میں ہر گزرتے سال کے ساتھ قدرتی گیس کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں وزارت توانائی نے بتایا کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران سوئی… Continue 23reading پاکستان میں مقامی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کا انکشاف










































